چار لکھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چار لاکھ، (موسیقی) لے کے شمار میں ایک عرصہ یا مدت کہ دودرت کا ایک لکھ ہوتا ہے، آٹھ درت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چار لاکھ، (موسیقی) لے کے شمار میں ایک عرصہ یا مدت کہ دودرت کا ایک لکھ ہوتا ہے، آٹھ درت۔